اہم خبریں

پاکستان ہاکی فیڈریشن تین دن بعد ہی بحال کردی گئی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) بحال کردی گئی،صدر پی ایچ ایف نے 23 اگست کو جاری ہونے والا لیٹر منسوخ کردیا،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پی ایچ ایف صدر نے سیکرٹری سمیت تمام عہدیداران کو کام جاری رکھنے کا لیٹر جاری کردیا۔فیڈریشن کی بحالی کے بعد پی ایچ ایف کی کانگریس کااجلاس بھی ملتوی کردیا گیا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اجلاس 31 اگست کو اسلام آباد میں شیڈول تھا۔

متعلقہ خبریں