اہم خبریں

لندن کے کاروباری مرکزمیں آگ لگنے سے متعدد فلیٹس جل کر راکھ ہوگئے

لندن(نیوزڈیسک)برطانانیہ کے دارلحکومت لندن کے ایک کاروباری مرکز میں آگ لگنے سے متعدد فلیٹس جل کر راکھ ہوگئے جبکہ 15 افراد کو بحفاظت عمارت سے نکال لیاگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی اور اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں