اہم خبریں

ڈزنی لینڈ کی 100ویں سالگرہ،جشن منانے سعودی عرب پہنچ گیا

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی دار الحکومت ریاض کے بلیوارڈ سٹی میں ڈزنی لینڈ کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر ”ڈزنی آن آئس“ کاشومنعقد کیا گیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈزنی لینڈ کو100 سال مکمل ہوچکے ،اسی خوشی میں ڈزنی لینڈ آن آئس شو کا انعقاد سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں کیاگیا، جس میں کارٹون کرداروں اور اینی میٹڈ فلموں نے اپنی شاندار پرفارمنس سے شائقین کو خوب محظوظ کیا۔

متعلقہ خبریں