اہم خبریں

ٹرمپ کو قتل کی دھمکیاں دینے والی خاتون گرفتار

شکاگو(نیوزڈیسک)شکاگو پولیس نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گولیاں مارنے کی دھمکیاں دینے والی خاتون کو گرفتار کر لیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے منگل کو جاری ایک بیان میں کہاکہ امریکی ریاست الینوائے کے شہر شکاگو کی رہائشی میری فورینزا نے ای میل کے ذریعے ٹرمپ اور ان کے بیٹے بیرن کو گولیاں مارنے کی دھمکی دی تھی۔

متعلقہ خبریں