اہم خبریں

خوست میں نور ولی محسود گروپ نےجماعت الاحرار کے سرکردہ رہنما اسد آفریدی کو نشانہ بنا ڈالا

کابل (نیوزڈیسک) تحریک طالبان پاکستان نور ولی محسود گروپ کا خوست میں گل بہادر گروپ پر حملے کے بعد جماعت الاحرار پر وار۔ – نور ولی محسود نے اسد آفریدی کو قلعہ سیف اللہ حملے بارے ٹی ٹی پی کے راز افشاء کرنے پر ولایت کے منصب سے فوری ہٹا دیا تھا۔ – بعد ازاں مختلف بیانات جاری کرنے پر نورولی محسود نے اسد آفریدی کو راستے سے ہٹانے کیلئے اسکے سر کی قیمت مقرر کی۔ – کل رات محسود گروپ کے کارندوں نے اسد آفریدی کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔ – یاد رہے کہ جماعت الاحرار کے کمانڈرز نے سربکف مہمند اور عمر خالد خراسانی کے قتل کا ذمے دار بھی نورولی محسود کو قرار دیا تھا۔

متعلقہ خبریں