اہم خبریں

اے ایس ایف نے بحرین جانیوالے مسافر سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلی

لاہور(نیوزڈیسک) ایئرپورٹ سیکورٹی فورس کی لاہورائیر پورٹ پر کارروائی،بحرین جانے والے مسافر سے ڈھائی کلو گرام منشیات برآمد کر لی۔تفصیلات کے مطابق مسافر محمد فیصل رشید نے مذکورہ منشیات بیگ میں مہارت سے چھپا رکھی تھی ،اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران منشیات برآمد کر کے سمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی،ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعدبرآمد شدہ منشیات سمیت قانونی کارروائی کے لئے اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں