اہم خبریں

نو مئی میں ملوث افراد کو سزا ملتی تو جڑانوالہ سانحہ نہ ہوتا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے جڑانوالہ میں چرچ کی بے حرمتی، مسیحیوں کے گھر جلانے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کی اہے کہ ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے ،بدھ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت واقعے کا فوری نوٹس لے کر قانون ہاتھ میں لینے والوں کو گرفت میں لائے اور مقامی آبادی کو تحفظ فراہم کرے،

متعلقہ خبریں