اہم خبریں

پیٹرول پر 72 روپے فی لیٹر ٹیکسز اور مارجن عائد

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )پیٹرول پر 72 روپے فی لیٹر ٹیکسز اور مارجن عائد ،55 روپے فی لیٹر لیوی برقرار،دستاویز ات کے مطابق پیٹرول پر ڈیلر مارجن 7 روپے اور او ایم سی مارجن 6 روپے فی لیٹر عائد ہے ،ڈیزل پر 60روپے فی لیٹر ٹیکسز اور مارجن عائدہیں،ڈیزل پر لیوی 50روپے فی لیٹر جبکہ ڈیلر مارجن7 روپے ہے

متعلقہ خبریں