اسلام آباد (اے بی این نیوز )قانونی ٹیم نے الیکشن کمیشن کو نئی حلقہ بندیوں کی تجویز دے دی،الیکشن کمیشن پاکستان کا حلقہ بندیوں سے متعلق اجلاس بغیر نتیجہ ختم،الیکشن کمیشن کا مزید مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ،جلد دوبارہ اجلاس بلانے پر بھی اتفاق کیا گیا تاکہ اس مسئلہ کو حل کیا جا سکے۔















