اہم خبریں

قوم میں مزید مہنگائی برداشت کرنے کی سکت نہیں،سراج الحق

لاہور (  اے بی این نیوز   ) امیر جماعت اسکامی نے کہا کہ عالمی تنظیمیں بنگلہ دیش میں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں،قوم میں مزید مہنگائی برداشت کرنے کی سکت نہیں،نگران حکومتیں سیکیورٹی کی بگڑتی صورت حال اور مہنگائی پر قابو پائیں،سابقہ حکومت سے معیشت بہتر نہیں ہوئی، اسمبلیوں نے بھی عوام کو ریلیف نہیں دیا،قومی خزانہ ہیوی ویٹ کابینہ، پروٹوکول، مراعات پر پانی کی طرح بہایا گیا۔

متعلقہ خبریں