اہم خبریں

پرویز الہٰی 6روزہ جسمانی ریمانڈ پر21اگست تک نیب کے حوالے

لاہور ( اے بی این نیوز    )صدر پی ٹی آئی چودھری پرویز الہٰی 6روزہ جسمانی ریمانڈ پر21اگست تک نیب کے حوالے،نیب لاہور کی ٹیم نے سابق وزیراعلیٰ کو مالی بے ضابطگیوں کے کیس میں لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا،عدالت نے سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کا فیصلہ آنے تک کیس کو چلانے کی استدعا منظور کرلی، پرویز الہٰی نے گھر کا کھانا، ذاتی معالج اور ادویات کی سہولت مانگ لی،نیب پراسیکیوٹر نے کہا چوہدری پرویز الہٰی کو پہلے ہی یہ سہولیات فراہم کی جا چکی ہیں،اہلیہ ،بیٹے اوروکیل سے ملنے کی اجازت دینے پر جواب دائر کریں گے

متعلقہ خبریں