اہم خبریں

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا،2 اہم پارٹی رہنما ء ساتھ چھوڑ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا،2 اہم پارٹی رہنماؤں نے تحریک انصاف کو خیرآباد کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی 24 گھنٹوں میں دو اہم وکٹیں گر گئیں،جہانگیرترین سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی رہنما صمصام بخاری نے پارٹی چھوڑ نے کا فیصلہ کر لیا، اس کا اعلان وہ پریس کانفرنس میں کریں گہ اس قبل سابق وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر بھی جہانگیر ترین سے ملاقات کے بعد پارٹی چھوڑنے کااعلان کر چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں