اہم خبریں

9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو سزا ملی چاہیے،چوہدری شافع

ہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر شافع حسین نے کہا ہے کہ جن لوگوں کو کام کرنا چاہیے وہ ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر چغلیاں کرتے ہیں۔پیر کو جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری شافع حسین نے کہا کہ سب کو مل کر پاکستان کی ترقی کے لیے کام کرنا ہو گا، 9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو سزا ملی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ لگ رہا ہے کہ فروری تک لے جائیں گے، انہوں نے کہاکہ شہباز شریف کے وزیرِ اعظم کے عہدے سے اترنے کے بعد ہمارے ان سے تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔

متعلقہ خبریں