اہم خبریں

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ، اب سینیٹر نہیں رہے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) استعفیٰ منظور ،نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ، اب سینیٹر نہیں رہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا استعفیٰ منظور کر لیا اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، انوار الحق کاکڑ کا استعفیٰ منظور ہونے کے بعد ان کی نشست 14 اگست سے خالی قرار دے دی گئی ۔ واضح رہے کہ نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے خود سینیٹر شپ سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں