اہم خبریں

مشاورتی عمل مکمل کرلیا ،کل وزیراعظم کوتین نام پیش کرونگا،راجہ ریاض

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) اپو زیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا کہ اپنے ساتھیوں سے مشاورتی عمل مکمل کرلیا ،کل وزیراعظم کوتین نام پیش کرونگا،وہ صحافیوں سے گفتگوکر رہے تھت انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو اپوزیشن کے تین نام شیئر کروں گا، میرے تینوں نام 90 فیصد فائنل ہیں ، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے مزید کہا کہ نگران وزیراعظم پاکستانی ہوگا۔

متعلقہ خبریں