اہم خبریں

ایم کیو ایم مردم شماری سے مطمئن نہیں ، مصطفیٰ کمال

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان(ایم کیو ایم)کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان مشترکہ مفادات کونسل سے منظور مردم شماری سے مطمئن نہیں ہے۔پیر کو نیوز کانفرنس کے دوران مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ایم کیو ایم نے مردم شماری کی غلط رپورٹ کو جتنا ممکن تھا ٹھیک کرنے کی کوشش کی ۔انہوں نے کہاکہ نئی مردم شماری اور نئی حلقہ بندیوں پر الیکشن ایم کیو ایم پاکستان کا مطالبہ تھا۔

متعلقہ خبریں