پشاور (اے بی این نیوز )پرویزخٹک کو سپورٹ کرنے کیلئے لوگوں پر دباؤ ڈالا جارہا ہے،سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی خیبر پختونخوابیرسٹر محمد علی سیف کا الزام کہا پی ٹی آئی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے جرم میں شامل لوگوں کا احتساب ہوگا،184 دن ہوگئے صوبے میں غیر قانونی اور غیر آئینی حکومت قائم ہے















