اہم خبریں

دریائے راوی میں پانی کی سطح ایک بار پھر بلند

لاہور ( اے بی این نیوز   )دریائے راوی میں پانی کی سطح ایک بار پھر بلند ،پی ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دیں، گھوٹکی نہر میں شگاف، سینکڑوں ایکڑ کپاس اور چاول کی فصل زیر آب،جیکب آباد میں بھی بند ٹوٹنے سے پانی شہر میں داخل، سکول اور گھر ڈوب گئے،شاہدرہ کے مقام 25 ہزار کیوسک سے زائد پانی موجود، جسر کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب، ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق کنٹرول روم سے 24گھنٹے دریاؤں کی صورتحال کو مانیٹر کیاجارہاہے،ایمرجنسی کنٹرول روم میں سٹاف اورریسکیو ٹیمیں بھی الرٹ ہیں

متعلقہ خبریں