اہم خبریں

تھانہ سربند ریاض شہید چوکی پر 8 دہشت گردوں کا حملہ ناکام

پشاور ( اے بی این نیوز   ) تھانہ سربند ریاض شہید چوکی پر 8 دہشت گردوں کا حملہ ناکام،اہلکاروں کی جوابی فائرنگ پر حملہ آوار فرار،ایس پی کینٹ کے مطابق ہائی الرٹ اور بروقت جوابی فائرنگ سے دہشت گرد حملے کو پسپا کردیا،دہشت گردوں نے 7 جون کو بھی اس چوکی پر حملہ کیا تھا،خیبرکے تحصیل کمپاؤنڈ دھماکے میں شہید 3پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ اداکردی گئی،نمازجنازہ میں آئی جی پولیس، سی سی پی او پشاور، ڈپٹی کمشنر اور دیگر افراد نے شرکت کی

متعلقہ خبریں