اہم خبریں

کشمور، فا ئرنگ کر کے چار افراد کو قتل کر دیا گیا

کشمور( اے بی این نیوز    )گیہل پور تھانہ کی حدود میں دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں  چار افراد قتل کو قتل کر دیا گیا، قتل ہو نے وا لوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں قتل ہونے والوں میں مٹھو کوش، ڈاڈو کوش، اجمل کوش اور اللہ رکھیو کوش شامل ہیں۔ پولیس تحقیقات کر رہی ہے تاہم ابھی تک وجہ تنازعہ کے حوالے سے معلوم نہیں ہو سکا۔

متعلقہ خبریں