اہم خبریں

شہر قائد میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ

کراچی(اے بی این نیوز)شہر قائد میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ عوام بلبلا اٹھے،نارتھ کراچی پاور ہاؤس چورنگی پر بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوام سراپا احتجاج بن گئی،عوام نے ٹائر جلا کر روڈ بلاک کردیا ، جس کی وجہ سے اطراف کے علاقوں میں شدید ٹریفک جام ہو گئی،عوام کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے۔

متعلقہ خبریں