اہم خبریں

توشہ خانہ انکوائری کو تحقیقات میں بدل دیا گیا،چیئرمین تحریک انصاف 17 جولائی کو طلب

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )توشہ خانہ کیسمیںنیب تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئ ہے نیب نے چئیرمین تحریک انصاف کو 17 جولائی کو طلب کر لیا، نیب کی جانب سےچیئرمین تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ انکوائری کو تحقیقات میں بدل دیا گیا ہے نیب نے چیرمین پی ٹی آئی کو 17 جولائی کو نیب راولپنڈی دفتر میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے نیب نے چیرمین پی ٹی آئی کو متعلقہ دستاویزات بھی ہمراہ لانے کی ہدایت کی ہے چئرمین تحریک انصاف کو 10 بجے نیب کی کمبائنڈ انویسٹیگیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کا کہا گیا ہے

متعلقہ خبریں