اہم خبریں

کرم میں قبائلی عمائدین کے درمیان امن معاہدہ،ایک سال کی فائربندی کر دی گئی

کرم ایجنسی (اے بی این نیوز   )کرم میں قبائلی عمائدین کے درمیان امن معاہدہ،ایک سال کی فائربندی کر دی گئی،قبائل زمینی تنازعات کے حل کیلئے محکمہ مال سے تعاون کریں ،وزیرمملکت فیصل کریم کنڈی کی اپیل ،کہاجنگ بندی کیلئے کمشنر کوہاٹ اور جرگہ اکابرین نے بہتر ین کردار ادا کیا،فیصل کریم کنڈیکی جانب سے محرم الحرام میں قیام امن کیلئے علماءاور اکابرین سے کردار ادا کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں