اسلام ااباد( اے بی این نیوز ) ملک بھرمیں بجلی کا شاٹ فال 6 ہزار میگاواٹ سے بڑھ گیا،12 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ جاری ،ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق آج بجلی کی طلب27ہزارمیگاواٹ جبکہ پیداور20ہزار میگا واٹ رہی،شارٹ فال کے باعث شہری اور دیہی علاقوں میں 12گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے،شدید گرمیکے دوران اتنی زیادہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے عوام بلبلا اٹھے ہیں۔















