اہم خبریں

کسی سیا سی جما عت سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ نہیں ہو گی، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )کسی سیا سی جما عت سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ نہیں، ن لیگ پنجا ب کے ہر حلقے سے الیکشن لڑے گی ، وفا قی وزیر داخلہ را نا ثنا اللہ کا اعلا ن ، کہتے ہیں پنجا ب میں با قا عدہ انتخا بی مہم شروع کر نے جا رہے ہیں ۔ شیر کے انتخا بی نشا ن پر الیکشن لڑ یں گے ،، مسلم لیگ ن نے ہمیشہ ملک کو بحرا نو ں سے نکلا، نواز شر یف نے ملک کو دہشتگر دی او ر لو ڈ شیڈ نگ کے بحرا ن سے نکا لا،، فتنے نے ملک کو سنگین بحرا ن سے دو چا ر کر نے کی کو شش کی، نو جوان نسل کو گمرا ہ کیا،،، اب کوئی سازش نہیں کرسکتا،پاکستان کو خوشحال بنائیں گے۔

متعلقہ خبریں