اہم خبریں

ضلع کرم سٹریٹجک لحاظ سے اہم ہے،علامہ راجہ ناصر عباس

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ضلع کرم سٹریٹجک لحاظ سے اہم ہے،تین اطراف سے افغانستان اور ایک طرف سے پاکستان سے جڑا ہوا ھے۔وہاں کے لوگوں کا مطالبہ ھے کہ محکمہ مال کے ریکارڈ کے مطابق وہاں زمین مقامی مالکان کو دی جائیںاگر حکمرانوں میں قوت ارادہ ہوتی تو یہ مسلہ ابتک حل ہوچکا ہوتا ۔حالیہ لڑائی کا آغاز بھی زمینی تنازعے سے ہواکچھ عرصہ پہلے تری مینگل میں چار اساتذہ اور تین مزدوروں کو شہید کیا گیا،چیرمین مجلس وحدت المسلمین علامہ راجہ ناصر عباس نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ میں کہا کہ وہاں کے علماء نے اپنی بصیرت سے مذموم مقاصد کو ناکام بنایا۔ ضلع کرم میں ظالم اور مظلوم کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکا جارہا ھے۔جنگ رکوانے میں غفلت سے کام لیا گیا فتنہ گر لوگوں کا سدباب ہونا چاہیے۔خیبر پختونخوا کی موجودہ عبوری حکومت اور مرکزی سرکار کی زمہ داری ھے، علاقے میں امن بحال کریں۔

متعلقہ خبریں