راولپنڈی ( اے بی این نیوز )تھانہ چونترہ کے علاقہ ڈھولیال میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا،ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ دونوں فریقین کے مابین مکان کے تنازعے پر پیش آیا،
مقتول کی شاخت ارشد اور زخمی کی زبیر کے نام سے ہوئی،واقعہ کی تمام زاویوں پر تحقیقات کی جارہی ہیں،موقعہ سے شواہد اکھٹے کیے جارہے۔















