اہم خبریں

کوہ پیمائی کی دنیا میں نئی تاریخ رقم ، آٹھ سالہ بچے آرحان شگری اور بارہ سالہ دانش سدپارہ نے خسر گنگ سر کرلیا

گلگت (  اے بی این نیوز  )کوہ پیمائی کی دنیا میں نئی تاریخ رقم ، آٹھ سالہ بچے آرحان شگری اور بارہ سالہ دانش سدپارہ نے خسر گنگ سر کرلیا ، مہم جوئی 25 جون کو شروع کی تھی۔دونوں ننھے کوہ پیماؤں نے خسرگنگ سر کر کے سب سے کم سن کوہ پیما کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا۔

متعلقہ خبریں