اہم خبریں

نواز شریف 10 جولائی کو لندن واپس،مریم نواز پاکستان آ ئینگی

دبئی (  اے بی این نیوز   )نواز شریف مریم نواز کے ہمراہ 4 جولائی کو دبئی سے جدہ جائیں گے،10جولائی کو نواز شریف جدہ سے لندن روانہ ہوں گے،مریم نواز پاکستان واپس آئیں گی۔ واضح رہے دبئی میں ایک بڑی سیاسی بیٹھے ہو ئی تھی جس میں مسلم لیگ ،پیپلز پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں ا ور سیاسی لیڈروں نے شرکت کی تھی،اس بیٹھک میں پاکستان کو درپیش سیاسی حالات بارے بھی بات چیت ہو ئی ۔

متعلقہ خبریں