اہم خبریں

کشتی حادثے میں جاں بحق 79 تارکین وطن کی ڈیڈباڈیزکو ایتھنز میں سرد خانے میں منتقل

ایتھنز (  اے بی این نیوز  )کشتی حادثے میں جاں بحق 79 تارکین وطن کی ڈیڈباڈیزکو ایتھنز میں سرد خانے میں منتقل کر دیا گیا ،آج سے ڈیڈ باڈیز کے ڈی این اے ٹیسٹ کا عمل شروع ہو جائے گا،79ڈیڈ باڈیز میں سے زیادہ تعداد پاکستانیوں کی ہونے کاخدشہ، سمندر کے زہریلے پانی کی وجہ سے ڈیڈ باڈیز کی حالت انتہائی خراب ہورہی ہے۔

متعلقہ خبریں