لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب کا چارماہ کا ترقیاتی بجٹ تیار،کل پیش کیے جا نے کا امکان۔بجٹ کاحجم تین سوچالیس ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز ۔سالانہ ترقیاتی پروگرام میں کوئی نیا منصوبہ شامل نہ کرنے کا فیصلہ،، بجٹ میں اربن ڈویلپمنٹ، تعلیم، صحت کے شعبے کے جاری منصوبے ترجیح ہوں گے















