اسلام آباد ( اے بی این نیوز)آئندہ سال مہنگائی کی شرح 21فیصد رہے گی،، آٹاگھی دالوں پر سبسڈی کی سہولت صرف یوٹیلیٹی سٹورز پر ہوگی، اسحا ق ڈار نے کہا یوٹیلیٹی سٹورز کیلئے35ارب روپے رکھے گئے ہیں،،، خوردنی تیل کی درآمد پر سیلز ٹیکس ختم نہیں کیا ۔۔،پیٹرولیم لیوی نہیں بڑھائی جائے گی،سولرسستا کرنے کے اقدامات کئے ہیں، سرکاری ملازمین کو ایک سے 16 گریڈ کیلئے 35 فیصد اور 17 سے 22 گریڈ 30 فیصد ایڈہاک ریلیف ملے گا















