اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی نیب آفس میں پیش

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )چیئرمین پی ٹی آئی نیب آفس میں پیش ،نیب آفس کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات پولیس، ایف سی اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے لیڈی پولیس اہلکار سمیت پرزن وین بھی موجود
نیب آفس کے باہر خار دار تاریں لگا کر راستے بند ،وکلا کی بڑی تعداد نیب آفس باہر موجود ہے۔

متعلقہ خبریں