اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اقتصادی سروے 2022-2023 پیش کرتے ہو ئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتا یا کہا کہ تحریک انصاف نے آئی ایم ایف سے کیئے معاعدے کی خلاف ورزیاں کی، رواں مالی سال میں گلوبل جی ڈی پی گروتھ میں کمی ہوئی ہے، دنیا بھر کی ٹریڈ گروتھ میں بھی بڑی کمی واقع ہوئی،پاکستان میں آنے والے سیلاب سے 16 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، ہم نے معاشی اصلاحات کیلئے بہت بڑی سیاسی قربانی دی ہے،تحریک انصاف نے آئی ایم ایف سے کیئے معاعدے کی خلاف ورزیاں کی، رواں مالی سال میں گلوبل جی ڈی پی گروتھ میں کمی ہوئی ہے، اسحاق ڈاردنیا بھر کی ٹریڈ گروتھ میں بھی بڑی کمی واقع ہوئی۔�















