اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ 9 جون شام 4 بجے طلب کر لیا گیا،وزیر خزانہ اسحاق ڈار اجلاس میں بجٹ 2023/24 پیش کرینگے ‘ سینٹ آف پاکستان کا اجلاس جمعہ 9 جون شام 6 بجے طلب وزیر خزانہ اسحاق ڈار سینٹ اجلاس میں بجٹ دستاویزات ٹیبل کرینگے ۔















