اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کااجلاس ،آئندہ مالی سال میں قومی ترقیاتی بجٹ میں 17فیصد اضافے کا فیصلہ،مجموعی حجم 27 کھرب روپے ہوگا، پی ایس ڈی پی کے تحت ساڑھے گیارہ کھرب روپے خرچ کئے جائیں گے،صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 15کھرب59 ارب روپے ہوگا، ترقیاتی بجٹ میں871 جاری اور 311 نئے منصوبے شامل،پاکستان اکنامک آؤٹ لُک 2035 کی بھی اصولی منظوری،قومی اقتصادی کونسل کو قومی توانائی بچت پلان پر بھی بریفنگ ۔















