اہم خبریں

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل ازخودنوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل ازخودنوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 13 جون کو سماعت کرے گا ،سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل ،وزارت خارجہ اور سپیشل جے آئی ٹی کو نوٹس جاری کر دیئے سپریم کورٹ نے گزشتہ 9 مئی کی سماعت کو پیش رفت رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کی تھی سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت پر ارشد شریف قتل کیس میں پیش رفت نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا تھاچیف جسٹس پاکستان نے ارشد شریف کے قتل پر 6 دسمبر کو از خود نوٹس لیا تھا

متعلقہ خبریں