اسلام آباد (اے بی این نیوز)جناح ہاؤس حملہ کیس میں یاسمین راشد کی بریت کیخلاف اپیل پر سماعت ،لاہور ہائیکورٹ نے تفتیشی افسر سے کل مقدمہ کا ریکا رڈ طلب کر لیا ،سینٹر اعجاز چو دھری کو جیل میں بی کلاس دینے کے لیے درخواست پر سماعت، لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ، 9 جون کو جواب طلب، دوسری طرف جناح ہاؤس حملہ میں مرکزی شرپسند سے متعلق کیا جانے پروپیگنڈہ بے نقاب ، ایجنسیوں کا اہلکار قرار دیا جانیوالا مرکزی شرپسند بھی پی ٹی آئی کارکن نکلا۔















