اہم خبریں

نئی سیاسی جماعت کی تشکیل تیاریاں مکمل،حتمی اعلان کل متوقع

لاہور (اے بی این نیوز)سیا سی منظر نامے میں نئی سیاسی جماعت کی تشکیل تیاریاں مکمل، سوسے زائد سیاسی رہنما نئی پارٹی میں شامل ، حتمی اعلان کل متوقع، سینئر ترین قیادت لاہور پہنچ گئی،جہانگیر ترین نے اس حوالے سے اہم ساتھیوں سے مشاورت کر لی، علیم خان نے بھی جہانگیر ترین کو آج رات عشائیے میں مدعو کرلیا،مراد راس گروپ کے رہنما آج جہانگیر ترین سے اہم ملاقات کرینگے، بہاولپور سے مختلف اہم شخصیات کا بھی جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان، سجاد بخاری، تحسین گردیزی اور جہانزیب وارن جہا نگیر تر ین گر وپ میں شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں