اہم خبریں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ اجلاس 9 جون کوطلب کرلیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ اجلاس 9 جون کوطلب کرلیا،صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا

متعلقہ خبریں