کراچی (اےے بی این نیوز)سندھ کو مکمل اختیارات دیئے جا ئیں ،سعید غنی کی وفاق سے اپیل ،انہوں نے کہا کہمہنگائی بڑھنے سے عوام مشکلات کا شکا رہیں،میرٹ گرانٹ ایک لاکھ سے بڑھا کر 2 لاکھ کر دیا جا ئے ،بے نظیر مزدور کا رڈ پر کام کر رہے ہیں،گزشتہ سال کم از کم تنخوا ہ 25 ہزار کر دی تھی ،، میئر کرا چی کے لیے حا فظ نعیم الرحمان کے پاس اکثر یت نہیں ہے ۔















