اسلام آباد (اے بی این نیوز)نومئی کو حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں ، کسی گناہ گار کو نہیں چھوڑنا چاہیئے ،حافظ طاہر اشرفی کی گفتگو امہوں نے کہا کہ کچھ لوگ خود کو پاکستانی کہتے ہیں ،اور سازشوں میں بھی مصروف ہیں، نو مئی کو جو ہوا وہ کسی قوم کے لئے سانحے سے کم نہیں۔















