اسلام آباد (اے بی این نیوز)تیرہ اگست اسمبلی توڑنے کی ریڈلائن،ورنہ بحران سنگین ہوجائے گا،وزراکےبیانات الیکشن ہونے یا نہ ہونےکےشک وشبہات پیداکررہےہیں،شیخ رشید کاٹویٹ، کہا آئین کو موم کی ناک بنادیاگیا،قانون ہاتھ جوڑ کرکھڑاہے،،،ملک سیاسی ،معاشی اور اقتصادی شدید ترین بحران میں داخل ہوگیا،لیڈرجیل کی گرمی برداشت نہیں کرسکے لیکن ورکر قائم ہےاورگھبرایا بھی نہیں،تمام مسائل کاحل الیکشن میں ہے،بےگناہوں سےجیلیں بھرنےمیں نہیں۔















