اہم خبریں

نواب آف بہاولپور بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ گئے

بہاولپور(نیوز ڈیسک) نواب آف بہاولپور بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور کے نواب بہاول خان عباسی نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔سیاسی مستقبل کا فیصلہ دوستوں سے مشورے کے بعد کرنے کا کہہ دیا۔مشاورت کے بعد کروں گا، انہوں نے کہا کہ پاکستان کیلئے میرے پردادا نے ریاست بہاولپور کے خزانے کھول دیئے، میر خاندان نے پاکستان کے لیے قربانیاں دیں ان کو مد نظر رکھتے ہوئے 9 مئی کے واقعات کی پر زور مذمت اور پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں۔

متعلقہ خبریں