اہم خبریں

وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک سے ترکمانستان کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطاجان مولاموف نے ملاقات کی۔ وزارت پٹرولیم سے جاری بیان کے مطابق ترکمانستان کا توانائی وفد کل پاکستان پہنچے گا۔ ملاقات میں وفد کے دورے کے متعلق تفصیلات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر مصدق ملک نے کہاکہ دورے سے تاپی منصوبے میں پیش رفت ہوگی۔

متعلقہ خبریں