اہم خبریں

راجہ بازار پلازہ آتشزدگی،فائر برگیڈ کی نااہلی ،ناقص پائپ لائن کی وجہ سے تاحال آپریشن شروع نہ ہوسکا

راولپنڈی(اے بی این نیوز     ) راجہ بازار پلازے میں آگ بھڑک اٹھی،آگ الحبیب بنک کی بلڈگ کی چھت پر واقع گودام میں لگی ،ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ چکی ہیں اور آگ کو بجھانے کی لگاتار کو شش کی جارہی ہے،آگ پلازہ کی چھت پر واقع گودام میں بھڑک اٹھی،فائر برگیڈ کی نااہلی ،ناقص پائپ لائن کی وجہ سے تاحال آپریشن شروع نہ ہوسکاآگ مسلسل بھڑک رہی ہے، بازار میں دھویں کے بادل چھا گئے،دکانداروں نے گودام خالی کرنا شروع کر دیےبازار میں افرا تفری پھیل گئی،ریسکیو کی مزید ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیںواٹر کینن کے علاوہ لفٹ بھی پہنچا دی گئی

متعلقہ خبریں