اسلام آباد (اے بی این نیوز )قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ،مارکیٹس اور کمرشل سیکٹر رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کی صوبائی وزراء اعلی نے بھی تائید کر دی پرانے بلب کی جگہ ایل آئی ڈی لائیٹس لانے کا بھی فیصلہ گرین انرجی منصوبے پر عملدرآمد کرنے کا بھی فیصلہ توانائی پالیسی لاگو کی جائے گی اور امپورٹڈ فیول بل کو کم کیا جائے گا این ای سی نے فیڈرل فلڈ پروٹیکشن پروگرام شروع کرنے کی منظوری دے دی















