اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ ریویو اف ججمنٹس کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں ،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کل دن ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا ،جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بھی بینچ میں شامل ،سپریم کورٹ اس سے پہلے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر حکم امتناعی دے چکی ہےدرخواست گزاروں نے عدالت سے سپریم کورٹ ججمنٹس ریویو ایکٹ کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کر رکھی ہے















