بغداد (اے بی این نیوز )وزیر کارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاک عراق بزنس فورم سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستان اورعراق کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے کے مواقع موجود ہیں، عراق کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، عراق کے ساتھ مختلف معاہدوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت ہو ئی ہے، ہمیں دونوں ملکوں کو برادرانہتعلقات کو مزید بڑھانے کی ضرورت ہے،دونوں ملکعوں میں زراعت اور آبی وسائل مین بھی تعاون بڑھانے کے مواقع موجود ہیں۔















