اہم خبریں

سابق پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی سبین گل اور ٹکٹ ہولڈر شازیہ عباس کا سیاست چھوڑنے کااعلان

لاہور ( اے بی این نیوز   )سابق پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی سبین گل اور ٹکٹ ہولڈر شازیہ عباس کا سیاست چھوڑنے کااعلان،سبین گل نے ویڈیو پیغام میں کہا کبھی جلاؤگھیراؤ کا حصہ نہیں رہی،نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوں،شازیہ عباس کہتی ہیں نو مئی کو عمرے کی ادائیگی کیلئے ملک سے باہر تھی،دفاعی تنصیات پر حملے انتہائی قابل مذمت،ملک دشمن کارروائیوں کی وجہ سے پی ٹی آئی سے علیحدگی کااعلان کرتی ہوں، سابق وزیرنوریز شکور کا بھی سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا

متعلقہ خبریں